تجارت

رضاکارانہ ٹیکس سکیم کے تحت 10 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا منصوبہ ناکام

رضاکارانہ ٹیکس سکیم کے تحت 10 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا حکومتی منصوبہ ناکام ہو گیا ہے اور صرف 7 ہزار 800 تاجروں نے سکیم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے این ٹی این نمبر حاصل کیا ہے۔ 
ذرائع کے مطابق سکیم کے تحت این ٹی این حاصل کرنے والے 7 ہزار 800 تاجروں نے 74 ارب روپے کے اثاثے ظاہر کئے ہیں جس کے بعد جولائی تا مارچ 2016ءکے دوران 2100 ارب روپے کی ٹیکس آمدن جمع ہوئی 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close