More share buttons
Share with your friends










Submit
تجارت

سٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 644پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے ۔تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید منفی رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 644پوائنٹس کی کمی کے بعد 42ہزار 358پوائنٹس پر بند ہوا ۔آج کاروبار کے دوران 15کروڑ 37لاکھ 19ہزار 210شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 7ارب74کروڑ37لاکھ 91ہزار475روپے تھی ۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close