More share buttons
Share with your friends










Submit
تجارت

پٹرول کی نئی قیمت اب 99 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہوگئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا فوری طور پر اطلاق بھی کر دیا گیا ہے۔ نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا اور اس کا اطلاق رات 12 بجے سے کیا گیا ہے۔ حکومتی نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت اب 99 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے 36 پیسے اضافہ کیا گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 87.70 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 119.31 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 80.91 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے