More share buttons
Share with your friends










Submit
تجارت

حکومت نے پہلی ششماہی میں بجٹ سپورٹ کیلئے 1182 ارب روپے قرض لیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: حکومت نے یکم جولائی سے 28 دسمبر تک بجٹ فنانسنگ کے لیے بینکنگ شعبے سے 624 ارب روپے قرض لیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں حکومت نے بجٹ سپورٹ کے لیے مرکزی بینک سے 1182 ارب روپے قرض لیا ہے جس کے بعد 28 دسمبر 2018 تک بجٹ سپورٹ کی مد میں حکومتی قرضوں کا حجم 9907 ارب روپے ہوگیا ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کو پہلی ششماہی میں پہلے لیے گئے قرضوں کی مد میں 557 ارب روپے واپس ادا کیے گئے ہیں۔ 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے