تجارت

ے ایس ای 100انڈیکس میں 400پوائنٹس کا اضافہ ، 41ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

کاروبار کے آغاز کے دوران پاکستان سٹاک ایکس چینج میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ے کہ آج کاروبار کے آغاز کے دوران کے ایس ای 100 میں چار سو پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد انڈیکس 41ہزار 754کی سطح پر آگیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close