تجارت

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 256روپے اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 256روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت 49ہزار 252روپے سے بڑھ کر 49ہزار 508روپے ہو گئی ہے ۔ویب سائٹ فاریکس ڈاٹ پی کے کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں219روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 42ہزار 271روپے سے بڑھ کر 42ہزار 490روپے ہو گئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close