More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredتجارت

پاکستان اور ورلڈ بینک میں 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز قرض کا معاہدہ فائنل

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: حکومت پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پاگیا۔ اکنامک افیئر ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور عالمی بینک کےدرمیان 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پایا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی موجودگی میں قرض کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی معاشی صورتحال اگلے 2 سال تک کمزور رہے گی: ورلڈ بینک

واضح رہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک بھی پاکستان کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرض دے گا اور یہ رقم بجٹ سپورٹ کی مد میں دی جائے گی جب کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان بھی 6 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج پر معاملات طے پاگئے ہیں جس کی منظوری آئی ایم ایف بورڈ جلد دے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close