تجارت

پاکستانیوں کے ساتھ ایک اور مذاق پٹرول دنیا میں سب سے زیادہ سستا ہے:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرول دنیا میں سب سے زیادہ سستا ہے۔    شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ بھارت میں پٹرول کی قیمت 100روپے جبکہ بنگلہ دیش میں130روپے ہے۔انہوں نے کہاکہ پٹرول پر 25روپے 59پیسے ٹیکس لیا جا رہا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close