تجارت

آن لائن ٹرانسپورٹ سروسزبھی بحال

آن لائن ٹیکسی سروس میں صرف دوافرادکوبیٹھنے کی اجازت ہوگی

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے کراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز کو بھی بحال کرنے کی اجازت دےدی۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے کراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز کو بھی بحال کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ آن لائن ٹیکسی سروس میں صرف دو افراد کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی تاہم ہنگامی صورتحال میں ٹیکسی میں مزید ایک شخص کو ساتھ بٹھایا جاسکے گا، آن لائن بس سروس کو سیٹ بائے سیٹ سروس چلانے کی اجازت ہوگی، بس میں ایئرکنڈیشن چلانے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم جو ٹرانسپورٹر اے سی چلائے گا وہ ایک سیٹ پرایک مسافر بٹھائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close