More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آبادتجارت

ایشیائی ترقیاتی بینک 10ارب ڈالر کی امداد فراہم کرے گا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی کورونا سے نمٹنے کی حکمت عملی کو بھی سراہا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقیاتی منصوبوں کیلیے پاکستان کو 10ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کردیا ، بینک کے نائب صدر نے پاکستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے پاکستان کی کورونا سے نمٹنے کی حکمت عملی کو بھی سراہا۔

وزیر اقتصادی امور خسروبختیار نے کہا کہ حکومت نجی شعبے کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، حکومت معیشت کے مختلف شعبوں میں اصلاحات کیلئے کام کررہی ہے۔

خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ منصوبوں کی بروقت تکمیل قرض کی تقسیم کیلئے قومی رابطہ کمیٹی تشکیل دی گئی، خوراک، انفراسٹرکچرو دیگر شعبوں میں نجی شراکت داری کےمواقع موجودہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ اجلاس میں مستقبل میں رابطوں کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close