تجارت

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

عوام کیلئے خوشی کی خبر آنے والی ہے

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت 4.61 روپے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹر، ہائی آکٹین 5.45 روپے فی لیٹر، مٹی کا تیل 4.72 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی

قیمت 5.10 روپے فی لیٹر کم ہونے کا امکان ہے۔

 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے اثرات پاکستانی عوام کو بھی ملنے کی توقع ہے۔
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close