تجارت

بجٹ میں مشینری پر سیلز اور ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ

چھوٹے اور درمیانے درجے کا کاروبار کا خاتمہ ملکی معیشت کے لیے خطرناک ہے

ایک بیان میں شارق وہرہ نے کہا کہ ود ہولڈنگ ٹیکسوں کا انتظام ترقی کو روک رہا ہے، فنانسنگ کی قلت اور موجودہ ٹیکس نظام سے چھوٹے اور درمیانے درجے کا کاروبار ختم ہورہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close