تجارت

سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ، فی تولہ 50 ہزار 800 روپے کا ہوگیا

کراچی: پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی فی تولہ قیمت 50 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کے اضافے کے بعد 50 ہزار 650 روپے سے بڑھ کر 50 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ سونے کی 10 گرام قیمت میں بھی 128روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 43 ہزار 414 روپے سے بڑھ کر 43 ہزار 542 روپے ہوگئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close