More share buttons
Share with your friends










Submit
تعلیم و ٹیکنالوجی

بل گیٹس کی بیٹی جینیفر نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی

بیٹی کی خوشی میں بل گیٹس اور میلنڈا ایک ہو گئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین فرد بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔

بیٹی کی گریجویشن کے اس خوشی کے موقع پر بل گیٹس اور اُن کی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرینچ گیٹس کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔

جینیفر گیٹس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک فیملی فوٹو شیئر کی ہے۔

اس تصویر میں اُن کے والد بل گیٹس اور والدہ میلنڈا فرینچ گیٹ کو بھی خوشگوار موڈ میں اُن کے ساتھ کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔

27 سالہ جینیفر نے اپنی اس پوسٹ میں شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے ’پبلک ہیلتھ‘ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔

بل گیٹس کی بیٹی جینیفر نے پبلک ہیلتھ کے شعبے میں کولمبیا یونیورسٹی سے اپنی ماسٹر کی ڈگری مکمل کی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close