تعلیم و ٹیکنالوجی

پاکستان کے مختلف شہروں میں واٹس ایپ سروس کچھ دیر کی معطلی کے بعد جزوی طور پر بحال ہونا شروع

لاہور : پاکستان کے مختلف شہروں میں واٹس سروس معطل ہونے کے کچھ دیر بعد جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف شہروں میں واٹس ایپ کی سروس معطل کچھ دیر تک معطل رہی جس کے باعث لوگوں کو رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے اور ہزاروں افراد نے سوشل میڈیا کی دیگر ویب سائٹ جیسے فیس بک اور ٹوئٹر پر اس کا اظہار کیا تاہم کچھ دیر کی معطلی کے بعد یہ سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ جلد ہی یہ مکمل طور پر بحال ہو جائے گی اور صارفین ایک بار پھر رابطوں کیلئے اس کا استعمال کر سکیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close