تعلیم و ٹیکنالوجی

بازار میں ملنے والے پرفیوم میں کس طرح ملاوٹ کی جاتی ہے اور یہ 98 فیصد جعلی

ازار میں اعلیٰ برانڈز کے پرفیومز کافی سستے ملتے ہیں اور اس قیمت میں کبھی بھی آپ کو اصل پرفیومز نہیں مل سکتے ۔اس بات کو سامنے رکھتے ہوئے یہ بات واضح ہے کہ یہ اصلی پرفیومز نہیں ہوتے اور ان میں ملاوٹ کی جاتی ہے۔آپ کے لئے یہ بات پریشان کن ہوگی کہ بازار میں بکنے والے پرفیومز میں سے 98فیصد جعلی ہوتے ہیں۔
ان پرفیومز میں سستا اور کم قیمت والے مصنوعی چینی تیل ملائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی قیمت کم ہوجاتی ہے۔اس کی ایک مثال گلاب کا تیل کی ہے ،اگر یہ خالص ہوتو اس کی قیمت 7لاکھ روپے لیٹر ہے لیکن ملاوٹ شدہ تیل اس سے کہیں کم قیمت پر مل جاتا ہے۔یہ خوشبویات بنانے کے لئے سستے تیل کا استعمال کے ساتھ الکوحل بھی شامل کی جاتی ہے اور ویجیٹیبل یا منرل آئل بھی شامل کردیا جاتا ہے تاکہ قیمت مزید کم ہوسکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close