تعلیم و ٹیکنالوجی

چاند گرہن کل لگے گا

کل 18 اگست کوچاند گرہن لگے گا، 3 گھنٹے رہنے والا چاند گرہن براعظم امریکہ کی سمندری حدود سمیت بحر الکاہل کے بڑے حصہ میں دیکھا جا سکے گا۔ چاند گرہن دن 12 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوکر سہ پہر 3 بجکر 30 منٹ تک جاری رہیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close