تعلیم و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے پرانی خامیاں دور کر دیں

واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ آ گئی، پرانی خامیاں دور

میسجنگ سروس واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ورژن کے لیے ایک نئی ویب اپ ڈیٹ متعارف کروادی۔

واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ٹیک ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ نے پچھلے بیٹا ورژن میں موجود نقائص دور کر دیا ہے اور اسے پلے اسٹور پر بھی ڈال دیا گیا ہے۔

واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر صارف بیٹا ٹیسٹر نہیں ہیں تو ہم انہیں اس ورژن کو اپ ڈیٹ کرنے کی تجویز کرتے ہیں۔

واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ بیٹا ٹیسٹر ہیں تو آپ کو 2.21.2.19 کو اپ ڈیٹ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اسے تمام عام صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا ہے۔

یہاں یہ بات بھی غور طلب ہے اگراس فیچر کو پچھلے بیٹا ورژن کے لیے متعارف کروایا گیا ہے تو یہ بات وثوق سے نہیں کہی جاسکتی ہے اپ ڈیٹ 2.21.2.19 ہر ایک کے لیے دستیاب ہوگی یا نہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close