سندھ

سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن ، 5 دہشت گرد ہلاک

کراچی- سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب پولیس نے سرچ آپریشن کیا، ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے فائرنگ کی ، پولیس کی جوابی کارروائی میں 5 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علاقہ میں مزید دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ہے تاہم علاقہ کو پولیس نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close