انٹرٹینمنٹ

نورا فتیحی کی کچھ خوبصورت تصاویر منظر عام پر آگئی

بھارت کی نامور ڈانسر نورا فتیحی کی سالگرہ کی تقریب کی کچھ خوبصورت تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔

 

نورا نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر اپنی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

ان تصاویر میں نورا کو ایک سنہرے رنگ کے لباس مں دیکھا جاسکتا ہے جو کہ ایک ویسٹرن آؤٹ فٹ ہے اور سلک پر بنا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی گئی :نورافتیحی

نورا کی جانب سے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے تاثرات کا بھی اظہار کیا گیا ہے جس سے لگتا ہے وہ بہت خوش ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

خیال رہے کہ بالی ووڈ اندسٹری کی ڈانس کوئن نورافتیحی 30 سال کی عمر کا عرصہ گزار چکی ہیں لیکن آج بھی کسی نوجوان اداکارہ سے کم نہیں لگتی ہیں

نورابالی ووڈ انڈسٹری میں اپنے الگ ڈانس اسٹائل اور بولڈ انداز کی وجہ سے جانی جاتی ہیں جبکہ ان کے گانے بھی بہت لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close