Featuredانٹرٹینمنٹ

پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے : مایا علی

اداکارہ مایا علی بھی اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے خلاف بول پڑیں۔

مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

اُنہوں نے وزیرِ اعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’سیاست میں صرف ایک ہی آدمی ہے جو واقعی پاکستان کے لیے کچھ اچھا کرنا چاہتا ہے‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اُنہوں نے مزید لکھا کہ’چیزوں کو دوبارہ بنانے اور ٹھیک میں وقت لگتا ہے‘۔

مایا علی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے۔

آخر میں اُنہوں نے لکھا کہ’ہمارے ووٹوں کی بہت اہمیت ہے اور وہ عمران خان کے ساتھ ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close