انٹرٹینمنٹ

عمران خان آج کا بہترین سیاسی ذہن ہے

عمران خان ایسی ان سوئنگ کرائی کہ ایک گیند پر تین وکٹیں ایک ساتھ گرا دیں۔

تحریک عدم اعتماد کے مسترد ہونے اور اسمبلی تحلیل ہونے پر اداکار شان شاہد نے بہترین سیاسی شخصیت قرار دے دیا۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان کے مشہور اداکار شان شاہد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں عمران خان کی سیاسی بصیرت کی تعریف کرتے ہوئے کیا۔

شان شاہد نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مخالفین نے سوچا عمران خان ایک کرکٹر ہے لیکن عمران خان آج کا بہترین سیاسی ذہن ہے۔

اداکار نے مزید کہا کہ عمران خان ایسی ان سوئنگ کرائی کہ ایک گیند پر تین وکٹیں ایک ساتھ گرا دیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close