انٹرٹینمنٹ

میں ہمیشہ سے سنیل شیٹھی کے اچھے رویئے سے متاثر ہوں، انوشکا شرما

ممبئی؛ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ سے سنیل شیٹھی کے اچھے رویے سے متاثر ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل شیٹھی نے انوشکا شرما کی فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘ کی تعریف کی جس پر انوشکا شرما نے کہا کہ وہ ہمیشہ سنیل شیٹھی کے اچھے رویے سے متاثر ہوتی ہیں ۔امتیاز علی کی فلم ’’جب ہیری میٹ سجل ‘‘ میں انوشکا شرما گجراتی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں جس میں ان کا نام سجل ہے۔فلم 4اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close