انٹرٹینمنٹ

پاکستان نے ہی مجھے نام اور مقام دیا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے، حمائمہ ملک

لاہور: نامور اداکارہ ہمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہی مجھے نام اورمقام دیا اوراس کے لیے میں جتنا بھی شکر اداکروں وہ کم ہے‘یہ میرے کیرئیرکی ابتدا ہے اورمجھے ابھی بہت سی کامیابیاں اپنے نام کرنی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو عمائمہ ملک نے کہا کہ اپنے فنی سفرکے دوران بہت سے انٹرنیشنل ایوارڈز حاصل کیے ہیں اوراس موقع پرجب میرا نام پکارا جاتا تواس سے پہلے پاکستان کا نام آتا جومیرے لیے فخر کی بات ہے ۔ایک سوال کے جواب میں عمائمہ ملک نے کہا کہ مجھے فن اداکاری میں وہ کارنامے انجام دینا ہیں جو اس سے پہلے کسی پاکستانی فنکارکے کریڈٹ پرنہیں ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close