انٹرٹینمنٹ

دانیہ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

 عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ کی نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

دانیہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ قرآن پاک پڑھ رہی ہیں۔

اس ویڈیو کلپ پر ردّعمل دیتے ہوئے صارفین کی بڑی تعداد نے دانیہ کے لیے شدید غصے کا اظہار کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close