More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا پر عائزہ خان کے فالوورز کی تعداد 12 ملین ہو گئ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر 12 ملین فالوورز رکھنے والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئیں۔

اداکارہ عائزہ خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر 12 ملین فالوورز ہو گئے ہیں۔

انسٹا گرام پر 12 ملین فالوورز کے بعد عائزہ خان پاکستان میں انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔

عائزہ خان کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو وہ اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر زیادہ تر اپنے نت نئے فوٹو شوٹس شیئر کرتی ہیں۔

اس کے علاوہ اداکارہ اپنی فیملی کے ہمراہ کئی دلکش تصویریں شیئر کرتے ہوئے اُن کے محبت بھرے پیغامات جاری کرتی ہیں جنہیں اُن کے فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

عائزہ خان انسٹا گرام پر زیادہ متحرک رہنے کی وجہ سے اپنے مداحوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں نظر آتی ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close