انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت نے صحافی پر مکے برسادیے

بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے گفتگو کے دوران صحافی پر مکے برسادیے۔

سوشل میڈیا پر راکھی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں نئے بوائے فرینڈ اور ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ اسی دوران صحافی راکھی کے ساتھ کھڑی خاتون سے ان کے بریک اپ سے متعلق سوال کرتا ہے جس پر راکھی بھرے مجمع میں صحافی پر لاتوں اور مکوں سے حملہ کردیتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

بعد ازاں صحافی کو ہنستے ہوئے بھی دیکھا گیا جب کہ دوسری جانب راکھی بھی مسکراتی ہوئی پیچھے ہٹ گئیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close