More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

منی لانڈرنگ : بالی وڈ سپراسٹار جیکولین کو عدالت نے طلب کرلیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بالی وڈ اسٹار جیکولین فرنینڈس کو 26 ستمبر کو دہلی کی عدالت میں طلب کیا گیا

جنوری سے جاری تحقیقات میں 36 سالہ بھارتی اداکارہ سے متعدد بار تفتیش کی جاچکی ہے۔

عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو جیکولین فرنانڈس کے وکیل کو چارج شیٹ کی نقل فراہم کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔

عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو جیکولین فرنانڈس کے وکیل کو چارج شیٹ کی نقل فراہم کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔
جیکولین پر الزام ہے کہ وہ جانتی تھیں کہ ان کا بوائے فرینڈ کیا کرتا ہے اور انہیں مہنگے تحفے دینے کے لئے رقم کہاں سے حاصل کی گئی۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED ) اداکارہ کے سات کروڑ روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرچکی ہے۔

واضح رہے کہ فراڈ کیس میں گرفتار اداکارہ کے بوائے فرینڈ سکیش چندر شیکھر نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اس نے جیکولین فرنانڈس کو کروڑوں روپے مالیت کے پالتو جانور اور قیمتی اشیا تحفے میں دی ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close