More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

جمائما گولڈ اسمتھ کا سیلاب زدگان کیلئے اپنی فلم کی اسکریننگ کی نیلامی کا اعلان

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

جمائما کی آنے والی فلم ’What’s Love Got To Do With It‘ کی پرائیویٹ اسکریننگ نیلام کی جائے گی۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے عطیات کیلئے لندن میں اپنی آنے والی فلم کی پرائیویٹ اسکریننگ کی نیلامی کا اعلان کیا ہے۔

جمائما کی آنے والی فلم ’What’s Love Got To Do With It‘ کی پرائیویٹ اسکریننگ نیلام کی جائے گی۔

اس حوالے سے جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ فلم کی پرائیوٹ اسکریننگ کی نیلامی سے حاصل رقم پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے مختص کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ کی نجی اسکریننگ کی نیلامی 8 ستمبر کو ہوگی۔

جمائما کی آنے والی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ کی لیڈ کاسٹ میں نامور بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی اور پاکستانی اداکارہ سجل علی سمیت برطانوی اداکارہ للی جیمز، ایما تھامپسن، برطانوی اداکار شہزاد لطیف اور پاکستانی نژاد برطانوی اسٹینڈاپ کامیڈین جیفری مرزا بھی شامل ہوں گے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close