انٹرٹینمنٹ

ٹی وی اداکارہ ثنا فخر کی نئی تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہثنا فخر کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ثنا فخر کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بولڈ لیڈی لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر پوسٹ کی تھی۔

شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ ثنا فخر نے لہنگا پہنا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

گزشتہ دنوں ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

شئیر کی گئی تصویر بلیک اینڈ وائٹ تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close