More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ رچا چڈھاکی شادی طے پاگئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

عالمی وبا کرونا کے باعث علی فضل اور رچا چڈھا کی شادی ملتوی ہوگئی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اسٹار علی فضل اور رچا چڈھاکی شادی طے پاگئی ہے تقریب کا انعقاد تاریخی دہلی جیم خانہ میں کیاجائے گا۔

فلمی جوڑی کے درمیان محبت کا رشتہ 7 سال قبل فلم فک رے کے سیٹ پر قائم ہوا، 2019 اور 2020 میں عالمی وبا کرونا کے باعث اداکاروں کی شادی ملتوی ہوگئی تھی۔

اس موقع پر علی فضل اور رچا چڈھا نے ایک پیغام میں کہاتھا کہ انہیں اپنے عزیزو اقارب اور دوستوں کی زندگی اور صحت ذیادہ عزیز ہے،جس کے باعث انہوں نے شادی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ْ
فلمی جوڑے کی شادی کی تقریب کا آغاز 110سال پرانے دہلی جیم خانہ میں ہوگا،ستمبر کے اختتام سے شروع ہونے والی شادی کی تقریبات اکتوبر میں ممبئی میں منعقد ہونے والی ایک بڑی دعوت میں اختتام پذیر ہونگی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close