صفحہ اول انٹرٹینمنٹ فٹ رہنے کیلئے زیادہ مشقت نہیں کرتی سادہ دیسی کھانے کھاتی ہوں، کرینہ کپور

فٹ رہنے کیلئے زیادہ مشقت نہیں کرتی سادہ دیسی کھانے کھاتی ہوں، کرینہ کپور

58 second read
0
0
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ فٹ رہنے کیلئے زیادہ مشقت نہیں کرتی سادہ دیسی کھانے کھاتی ہوں۔گزشتہ روز ایک تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کرینہ نے کہا کہ میں سادہ خوراک دال، سبزی، روٹی، چاول اور گھی کھاتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اسی غذا کی وجہ سے بالکل فٹ اور خوبصورت ہوں ۔ انہوں نے کہا صحت مند جسم کے لئے جنک فوڈ سے پرہیز اور سادہ کھانے استعمال کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ میری سبزی خوری دیکھتے ہوئے سیف نے بھی سبزی خوری شروع کردی ہے۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بولی وڈ اداکاراؤں کو پرکشش بنانے میں‘کراچی والا‘ کا ہاتھ

ممبئی: شوبز انڈسٹری میں جہاں اداکاراؤں کو اپنے کردار کی مناسبت سے کبھی خود کو ڈراؤنا بنانا…