انٹرٹینمنٹ

حرا مانی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس پہنے روڈ کے بیچ میں کھڑٰ ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور وہ گاڑی میں بیٹھی ہوئی تھیں۔

یاد رہے کہ حرا مانی پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کر چکی ہیں۔

 

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close