انٹرٹینمنٹ

خوبرو اداکارہ جھانوی کپور کی نئی فلم ’ملی‘ 4 نومبر کو ریلیز ہوگی

جھانوی کپور نے چند گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر فلم کا ٹریلر پوسٹ کیا۔

بالی ووڈ کی نوجوان خوبرو اداکارہ جھانوی کپور نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی فلم ’ملی‘ کا ٹریلز شیئر کیا ہے، فلم 4 نومبر کو ریلیز ہوگی۔

جھانوی کپور فلم میں ’ملی‘ کا کردار ادا کر رہی ہیں، فلم کی کہانی کچھ یوں ہے کہ سپر مارکیٹ میں کام کرنے والی لڑکی ’ملی‘ وہاں موجود ایک بڑے فریزر میں بند ہوجاتی ہے۔

گھر والے اور ملی کا بوائے فرینڈ اسے جگہ جگہ تلاش کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close