انٹرٹینمنٹ

دعا ہے کہ عمران خان جلد صحت یاب ہونگے :متھیرا

 اداکارہ متھیرا کی عمران خان صحت یابی کے لیے دعا ، امید اور دعا ہے کہ عمران خان جلد صحت یاب ہونگے

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر وزیرآباد میں فائرنگ کے واقعے میں چیئرمین تحریک انصاف زخمی ہوئے اداکارہ میزبان متھیرا نے بھی واقعے کی شدید مذمت کی ۔

انہوں نے لکھا کہ سیاسی نظریہ کو ایک طرف رکھ دیا جائے تو بھی عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کی بنیاد رکھی اور کرکٹ کے کریزی فینز ہیں ۔

متھیرا نے لکھا کہ میں عمران خان کو سیاسی طور پر تو نہیں جانتی لیکن وہ اچھے انسان ہیں اللہ ان کی حفاطت کرئے اور ان کے زخموں کو جلد بھر سکیں ۔ متھیرا نے اپنی پوسٹ کے آخر میں لکھا کہ مجھے امید ہے کہ یہ ملک اب محفوظ ہوگا کیوں کہ یہاں سے بہت سے لوگوں کا خوب بہہ چکا ہے جوکہ بہت افسوس ناک ہے ۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close