More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈہ انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 بھارتی فوج کے بیان پر طنز کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ کے خلاف انتہا پسندوں نے مہم شروع کردی

ریچا چڈہ  بھارتی فوج کے متعلق ٹوئٹ پر معذرت کرچکی ہیں لیکن انٹرنیٹ صارفین انہیں معاف کرنے کو تیار نہیں ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین ریچا چڈہ کی آنے والی فلم ’فُقرے 3‘ کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

’فُقرے 3‘ کا پہلا پارٹ 2013ء میں ریلیز ہوا تھا، اس فلم میں ریچا چڈہ نے ’بھولی پنجابن‘ کا لازوال کردار ادا کیا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا کے خلاف ممبئی کے ایک پولیس اسٹیشن میں شکایت اندراج کراتے ہوئے ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close