انٹرٹینمنٹ

شرمین عبید چنائے نے فلم جوائے لینڈ سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

جوائے لینڈ اچھی فلم ہے، آسکر ایوارڈ جیت سکتی ہے

 ادب فیسٹیول میں ’ہماری کہانیوں‘ کے عنوان سے نشست میں فلم ساز شرمین عبید چنائے نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم جوائے لینڈ بہت اچھی فلم ہے، یہ آسکر ایوارڈ جیت سکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ موبائل سنیما دور دراز علاقوں میں رہنے والوں کو آگاہی فراہم  کر رہا ہے۔

شرمین عبید چنائے نے مزید کہا کہ ہم مسائل کمروں میں بند کرنا چاہتے ہیں، جب تک مسائل پر بات نہیں ہوگی یہ حل نہیں ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close