انٹرٹینمنٹ

کارتیک آریان اور کریتی سینن کی نئی فلم ’شہزادہ‘ کا ٹریلر 12 جنوری کو ریلیز ہوگا

کارتیک آریان اور کریتی سینن کی نئی فلم ’شہزادہ‘ کا ٹریلر 12 جنوری کو ریلیز ہونے والا ہے۔

نومبر میں کارتیک آریان کی سالگرہ پر فلم کا مختصر ٹیزر جاری کیا گیا تھا۔

12 جنوری کو ممبئی میں ٹریلر لانچ کے بعد کارتیک آریان اور کریتی سینن فلم کی پروموشن کیلئے جالندھر اور رن آف کچھ جائیں گے۔

فلم ’شہزادہ‘ 10 فروری کو ریلیز ہوگی، اس میں منیشا کوائرالا، پاریش راول، رونیت رائے سمیت دیگر اداکار بھی شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close