انٹرٹینمنٹ

مردوں کے لئے بولڈ انڈین لڑکیوں کو ہینڈل کرنے کا خیال ہی بہت مشکل ہے، اداکارہ ایشا گپتا

ممبئی: بالی ووڈ ادا کارہ ایشا گپتا نے کہاہے کہ مردوں کیلئے بولڈ انڈین لڑکیوں کو ہینڈل کرنے کا خیال ہی بہت مشکل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویومیں ایشا کا ٹرول کرنے والوں کے بارے میں کہناتھا کہ مجھے ٹرولز سے پریشانی نہیں ہوتی کیونکہ اس سے دوسرے لوگوں کا صحیح کردار سامنے آتا ہے۔انہوں نے ٹرول کرنے والوں کی ‘نفرت’ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس وقت 2017 میں ہیں اور آپ لوگ دوسرے ایشوز کو چھوڑ کر میرے لباس پر بحث کر رہے ہیں۔ایشا گپتا نے کہا کہ بھارت میں بولڈ لڑکیوں کو سنبھالنا لوگوں کیلئے مشکل ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close