More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹکھیل و ثقافت

اروشی روٹیلا تم نسیم شاہ کا پیچھا چھوڑ دو ، پاکستانیوں کا اروشی روٹیلا سے مطالبہ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اروشی روٹیلا نے پاکستانی کرکٹر کو 20 ویں سالگرہ پر سادہ سی مبارکباد دی تھی

بھاتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولر نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد سوشل میڈیا کے صارفین کو ہضم نہیں ہوئی اور اس پر دلچسپ کمنٹ اور میمز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔

اروشی روٹیلا نے پاکستانی کرکٹر کو 20 ویں سالگرہ پر سادہ سی مبارکباد دی تھی جس پر نسیم شاہ نے ان کا شکریہ کیا تھا۔


پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے نسیم شاہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنا فوکس کرکٹ پر رکھے جبکہ کچھ صارفین نے اروشی کو خبردار کیا کہ ہمارے لڑکے کا پیچھا چھوڑ دو۔

گزشتہ برس اروشی روٹیلا نے ایشیا کپ کے دوران ایک انسٹا ویڈیو شیئر کی تھی، فین ایڈٹ ویڈیو میں نسیم شاہ اور ادکارہ کو مسکراتے ہوئے دکھایا گیا تھا جس پر ان کو بہت ٹرول کیا گیا اور بعد میں اروشی نے وہ کلپ ڈیلیٹ کردیا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close