انٹرٹینمنٹ

انزیلا عباسی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

جویریہ عباسی ایک مشہور پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور میزبان ہیں، وہ تقریباً دو دہائیوں سے انڈسٹری کا حصہ ہیں۔

جویریہ عباسی کئی ہٹ سیریلز میں پرفارم کر چکی ہیں، جویریہ نے شمعون عباسی سے شادی کی لیکن دونوں میں طلاق ہو گئی۔ جویریہ اور شمعون عباسی کی ایک پیاری بیٹی انزیلا عباسی ہے۔

انزیلا عباسی ایک نوجوان، خوبرو اور باصلاحیت لڑکی ہے، جنھوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ لیا ہے۔

انزیلا مقبول ڈرامے لال عشق اور میں ہار نہیں مانو گی میں اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں۔

حال ہی میں انزیلا،عباسی ماڈلنگ بھی کر رہی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنی بے شمار بولڈ تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی گلیمرس تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ تصاویر میں وہ ہاٹ اوتار میں دلکش لگ رہی تھیں۔

تصاویر وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے اداکارہ انزیلا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

تصاویر دیکھیں:

Juvaria Abbasi Daughter Anzela Abbasi's New Modern Pictures

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close