More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

بولڈ اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید کی ’بولڈ‘ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بھارتی شوبز انڈسٹری کی متنازعہ اور بولڈ اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔

اس مرتبہ عرفی جاوید ایک عجیب و غربیب لک میں ہیں ۔ انہوں نے ایسا ڈریس پہن رکھا ہے، جس کے بارے میں کوئی دوسرا سوچ بھی نہیں سکتا تھا ۔

قابل ذکر بات تو یہ ہے کہ وہ اس ڈریس میں چل بھی نہیں پا رہی، پھر بھی ان کا اعتماد قابل تعریف ہے۔

انسٹا گرام پر شئیر کیے گئے عرفی کے اس نئے لک کو دیکھ کر ان کے فینس کا بھی سر چکرا گیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک اور عجیب لک پیش کیا تھا جس میں کپڑوں کے بجائے گھڑیوں سے بنی اسکرٹ میں عرفی کی ویڈیو آتے ہی چھا گئی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)

ان کے ویڈیوز اور فوٹوز دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتے ہیں۔ ایک مرتبہ پھر وہ اپنے ایسی ہی ایک پوسٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچارہی ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close