انٹرٹینمنٹ

پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کنزہ ہاشمی کو خوبصورت مشرقی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں کنزہ ہاشمی کو ہلکے رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی فلموں، ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

معروف کنزہ ہاشمی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close