More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

سپر اسٹار ماہرہ خان کے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان کے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں اداکارہ ماہرہ خان نے ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے اور وہ آوٹ ڈور شوٹ میں مصروف ہیں ۔

ماہرہ خان کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close