More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا کی نئی ویب سیریز ’سیٹاڈل‘ کا ٹیزر جاری

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پریانکا چوپڑا کی نئی ویب سیریز ‘سیٹاڈل’ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

اس ویب سیریز میں پریانکا نے نادیہ سنھ کا کردار ادا کیا ہے۔ ٹیزر میں پریانکا سرخ لباس پہنی نظر آ رہی ہیں۔

سیریز میں ان کے ہمراہ رچرڈ میڈن بھی شامل ہیں، یہ ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز ویب سیریز ہے۔

سیٹاڈل کا ٹریلر یکم مارچ کو ریلیز ہوگا جبکہ ابتدائی دو قسطیں 28 اپریل کو نشر ہوں گی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close