More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ کی لاڈلی سہانہ کے نئے ہیئراسٹائل اور میک پر ہوئے فینس فدا

ایک مرتبہ پھر سہانہ خان کا اسٹائلش لُک سوشل میڈیا میں چھایا ہوا ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

شاہ رخ اور گوری کی لاڈلی جہاں بھی جاتی ہیں، جو بھی پہنتی ہیں، سرخیوں میں آجاتا ہے۔

ویڈیو دیکھ کر کسی نے انہیں لیڈی شاہ رخ خان بلایا، تو لوگ ان کے بالوں کی تعریف کرنے سے بھی خود کو روک نہیں پائے۔

بالی ووڈ کے گلیاروں میں ہو یا پھر سوشل میڈیا پر، ان دنوں ہر جگہ صرف سہانہ خان کی خوبصورتی کے ہی چرچے ہیں۔

ایک مرتبہ پھر سہانہ خان کا اسٹائلش لُک سوشل میڈیا میں چھایا ہوا ہے۔

حال ہی میں اپنے کیجول لُک میں دیوا ایئرپورٹ پر اسپاٹ ہوئیں۔ اپنے اوور آل لک میں سہانہ بے حد اسٹائلش اور خوبصورت لگ رہی تھیں۔ لیکن سب سے زیادہ اٹریکٹیو لگ رہی تھی ان کی بدلی ہوئی ہیئر اسٹائل، جس نے سبھی کا دھیان کھینچا۔

سہانا خان کی تازہ ترین ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو ممبئی ایئرپورٹ کی ہے، جس میں سہانا کے شاندار اور پراعتماد انداز کو ہر کوئی پسند کر رہا ہے۔ ویڈیو میں، سہانا نے کارگو پینٹ کے ساتھ کراپ ٹاپ کو پیئر کیا ہے جب کہ اسنیکرس اور بیگ کے ساتھ اپنے لُک کو مکمل کیا ہے۔ سہانا اپنے اس ایئرپورٹ لک میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں، لیکن سب کی توجہ ان کے ہیئر اسٹائل کی جانب مبذول ہوئی ، جو ان پر بہت سوٹ کررہی ہے۔

فلم گیان کے آفیشل انسٹا ہینڈل سے سہانہ خان کا یہ ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھ کر کسی نے انہیں لیڈی شاہ رخ خان بلایا، تو لوگ ان کے بالوں کی تعریف کرنے سے بھی خود کو روک نہیں پائے۔ آپ کو بتادیں کہ سہانہ خان بالی ووڈ کی مشہور اسٹار کڈ ہیں۔ سہانہ جلد ہی زویا اختر کی فلم، آرچیز، سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ سہانہ کے ساتھ خوشی کپور اور آگتسیہ نندا بھی فلم میں نظر آئیں گے۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close