More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور معروف اداکارہ یمنہ زیدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیل گئیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے لال رنگ کا مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے کالے رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور یمنیٰ زیدی انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close