More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ اور ماہر ڈانسر اروشی روٹیلا کی ہولی کے موقع پر گانوں پر دل کھول کر رقص

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بالی ووڈ کی اداکارہ اور ماہر ڈانسر اروشی روٹیلا کی ہولی کے موقع پر گانوں پردل کھول کر رقص کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اروشی روٹیلا نے انسٹاگرام پراپنی ویڈیوز اور تصویریں شیئر کی ، ویڈیو میں اداکارہ کو ڈھول پر پیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ڈھول والا ڈھول بجا رہا ہے اور اداکارہ اس ڈھول پر بیٹھے بیٹھے بھنگرا ڈال رہی ہیں۔

اداکارہ اروشی روٹیلاکو ویڈیو میں سفید سوٹ پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں ٹھنڈے شیڈز ہیں۔ وہ مکمل طور پر مختلف رنگوں میں لپٹی ہوئی ہے، جس سے تہوار کی رونقوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close