More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پرآتے ہی چھا گیا۔

صبا قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے اس نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویرشیئر کیں، جن میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے بولڈ اور گلیمرس ڈریس پہنا ہوا ہے۔

صبا قمرکی ان تصویروں پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے جن کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔

دوسری جانب ان صارفین کی بھی کمی نہیں جو اداکارہ کے اس انداز پر تنقید کرکے انہیں برا بھلا کہہ رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close