More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹپنجاب

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِداخلہ رانا ثنا اللہ کو دھمکی دے دی

اگر رانا جی نے آج رات تک انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو میں نے ویڈیوز بحال کر دینی ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 ٹک ٹاکر حریم شاہ نے رانا ثنا کو انٹرنیٹ بحال کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِداخلہ رانا ثنا اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دے دی۔

حریم شاہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے رانا ثنا کو انٹرنیٹ بحال کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔

حریم نے اپنی ٹوئٹ رانا ثنا اللہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اگر رانا جی نے آج رات تک انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو میں نے ویڈیوز بحال کر دینی ہے۔‘

دھمکی آمیز اس ٹوئٹ کے بعد حریم شاہ کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہوگیا ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر بھرپور تبصرے کئے جارہے ہیں۔

کئی صارفین نے ٹک ٹاکر کو مشورہ دیا کہ وہ ویڈیوز بحال کر ہی دیں جبکہ کئی نے یہ جان کر حیرت کا اظہار کیا کہ حریم شاہ کے پاس رانا ثنا اللہ کی بھی ویڈیوز موجود ہیں یہ وزیرِداخلہ کیلئے فکر کی بات ہے۔

یاد رہے کہ وزیرِداخلہ پنجاب کے حکم پر پی ٹی اے نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کر رکھی ہے جس پر عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close